مختلف وجوہات کی بناء پر 18پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار
لاہور(این این آئی )مختلف وجوہات کی بناء پر اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 18پروازیں منسوخ جبکہ 3تاخیر کا شکار رہیں ۔ انکوائری کے مطابق ائیر بلیو کی دبئی جانے والی پرواز 410،پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی پرواز789،ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401،405،پی آئی اے کی ملتان جانے… Continue 23reading مختلف وجوہات کی بناء پر 18پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار