بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 958پوائنٹس کا اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 958پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ ہواہے، جس کے بعدکے ایس ای100انڈیکس 40ہزار 264پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کی سب سے بڑی وجہ منی بجٹ سے سرمایہ کاروں کی توقعات تھی، حکومت نے ٹریڈنگ پر… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 958پوائنٹس کا اضافہ

عالمی منڈیوں پر گرفت کیلئے ویلیو ایڈیشن انڈسٹری کی جانب سفر کی رفتار کو مزید تیز کرنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 26  جنوری‬‮  2019

عالمی منڈیوں پر گرفت کیلئے ویلیو ایڈیشن انڈسٹری کی جانب سفر کی رفتار کو مزید تیز کرنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ترمیمی فنانس بل کے ذریعے سرمایہ کاری ، برآمدات اورصنعتوں کے فروغ کیلئے اقدامات کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سو فیصد نتائج حاصل کرنے کیلئے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہر ماہ ’’ فالو اپ ‘‘اجلاس… Continue 23reading عالمی منڈیوں پر گرفت کیلئے ویلیو ایڈیشن انڈسٹری کی جانب سفر کی رفتار کو مزید تیز کرنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن

وزیر خزانہ اسد عمر کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2019

وزیر خزانہ اسد عمر کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل ( پیر) کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے ۔ وزیر خزانہ اسدعمر چیمبر کے عہدیداروں، صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور خصوصاً حال ہی میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل کے حوالے سے… Continue 23reading وزیر خزانہ اسد عمر کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو کتنے روپے کمی کی گئی، جانئے

datetime 26  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو کتنے روپے کمی کی گئی، جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت11روپے کمی سے 154روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم دیکھی گئی ۔

پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا۔پی ائی اے نے ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کوخط لکھ دیا جس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اس امرکا انکشاف کیا کہ کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس کے رن وے اس قابل نہیں… Continue 23reading پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

datetime 25  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر فراہم کر دیئے جس کے بعد سعودی عرب سے طے کردہ 3 ارب ڈالر کی امداد مکمل طور پر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے جمعرات کو تین ارب ڈالر امداد میں سے پہلی قسط موصول… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

ایرانی کرنسی نوٹوں کی لاگت مالیت سے بڑھ گئی،سربراہ مرکزی بنک

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ایرانی کرنسی نوٹوں کی لاگت مالیت سے بڑھ گئی،سربراہ مرکزی بنک

تہران (این این آئی)ایران کے مرکزی بنک کے چیئرمین عبدالناصر ہمتی نے کہاہے کہ مقامی کرنسی کے چار صفر کم کرنے کے عمل میں دو سال کا وقت لگ سکتا ہے، اس کے بعد نئے کرنسی نوٹ پرانے نوٹوں کی جگہ لے سکیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی مرکزی بنک کے سربراہ کا کہنا… Continue 23reading ایرانی کرنسی نوٹوں کی لاگت مالیت سے بڑھ گئی،سربراہ مرکزی بنک

اسد عمر کے اعلانات سے سرمایہ کاروں کے وارے نیارے، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، چند ہی گھنٹوں میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 24  جنوری‬‮  2019

اسد عمر کے اعلانات سے سرمایہ کاروں کے وارے نیارے، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، چند ہی گھنٹوں میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی ( وائس آف ایشیا )پاکستان سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس ساڑھے 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔سرمایہ کار بجٹ سے خوش ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 534 پوائنٹس جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 1 اعشاریہ 32 فیصد کا اضافہ ہوا، سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی… Continue 23reading اسد عمر کے اعلانات سے سرمایہ کاروں کے وارے نیارے، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، چند ہی گھنٹوں میں نیا ریکارڈ قائم

سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گردشی قرضوں کا سامنا ہے : عمر ایوب خان

datetime 24  جنوری‬‮  2019

سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گردشی قرضوں کا سامنا ہے : عمر ایوب خان

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمرایوب خان نے کہاہے کہ حکومت کی شاندارپالیسیوں کے نتیجے میں گزشتہ چھ مہینوں میں ترسیلات زراورآٹوانڈسٹری کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ تجارتی توازن 5فیصدبہتر ہوا ہے جبکہ ترسیلات زرکے حجم میں 10فیصداضافہ ہوا ہے جوملکی ترقی کیلئے نیک شگون ہے۔انہوں نے… Continue 23reading سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گردشی قرضوں کا سامنا ہے : عمر ایوب خان

Page 946 of 1855
1 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 1,855