جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھونے لگی، تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں برطانیہ اور امریکہ نے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر ڈالی

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد بڑھنے لگا، حکومتی طویل اور قلیل مددتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھونے لگی۔ صرف ایک روز کے دوران حکومتی بانڈز میں 53 کروڑ 61 لاکھ ڈالر(تقریبا 80 ارب روپے) کی سرمایہ کاری کی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومتی بانڈز میں ایک ہی روز میں ریکارڈ سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی، حکومتی بانڈز میں 16 جنوری کو 53 کروڑ 61 لاکھ ڈالر

(تقریبا 80 ارب روپے) کی سرمایہ کاری کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق برطانیہ سے ایک روز میں 45 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، امریکا سے ایک روز میں 7 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آئی۔اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یکم جولائی سے سے 16 جنوری تک حکومتی بانڈز میں کل سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ جولائی سے اب تک 2 ارب 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…