پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

2019کے دوران سونے کی قیمت میں فی تولہ کتنا بڑا اضافہ ہوا؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (اے پی پی) 2019ءگزشتہ سال کے دوران سونے کی قیمت میں20 ہزار600 روپے فی تولہ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں17 ہزار662 روپے اضافہ ہوا ہے، اس دوران عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں239 ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن ( اے پی جے اے) کے چیئرمین محمد ارشد نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2019ءسونے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اچھا سال ثابت ہوا ہے ۔

کیونکہ زیادہ تر سرمایہ کار سٹاک ایکسچینج اور پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی بجائے سونے کی خریداری میں دلچسپی لیتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ سونے کی خریداری میں اضافہ کے باعث مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھی ہے اور ایک سال کے دوران مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں20 ہزار600 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں17 ہزار662 روپے اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…