شہر قائد میں جائیداد مزید مہنگی : ایف بی آر نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کردیں
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں جائیداد مزید مہنگی ہوگئی، ایف بی آر نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کردیں، خالی پلاٹس اور بلڈنگ کی ویلیو ایشن میں بیس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کراچی میں جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کردی ہیں، جس کے مطابق خالی پلاٹوں اور… Continue 23reading شہر قائد میں جائیداد مزید مہنگی : ایف بی آر نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کردیں