پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق5اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے ودران زرمبادلہ کے ذخائرمیں 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ذخائر کی مالیت17ارب39کروڑ76لاکھ ڈالر سے گھٹ کر17ارب 22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئی۔مرکزی بینک کے ذخائر22کروڑایک لاکھ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے اہم صنعتی شو ’’ پاکستان آٹو پارٹس شو‘‘ کا انعقاد کراچی ایکسپو سینٹر میں (آج) 12 اپریل سے ہوگا یہ نمائش 14 اپریل تک ھاری رہے گی،یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو صنعت کی نمائش ہوگی۔پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس اینڈ ایکسریز مینوفیکچررز (پاپام) پیپس شو 2019… Continue 23reading پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے

لاہور(این این آئی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,873 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.6ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,206 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 1.384 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان ،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟بین الاقوامی ادارے موڈیز نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان ،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟بین الاقوامی ادارے موڈیز نے تشویشناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ڈالر کے مختلف ریٹس چل رہے ہیں۔ کراچی میں منی چینجرز 142روپے 50پیسے میں ڈالر خرید رہے ہیں اور 143روپے 50 پیسے میں فروخت کررہے ہیں۔ کراچی کے برعکس راولپنڈی میں منی چینجر کا… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان ،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟بین الاقوامی ادارے موڈیز نے تشویشناک پیش گوئی کردی

پاکستان سٹاک مارکیٹ،انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹاک مارکیٹ،انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

کراچی( آن لائن ) اسٹاک مارکیٹ 3 برس سے جہاں شیئرز کی قیمتوں میں کمی کا سامنا کر رہی ہے وہی مسلسل گراوٹ کا شکار کے ایس ای انڈیکس بھی 3 سال کی کم ترین سطح 36 ہزار 579 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تقریبا 3 سال قبل 25 مئی 2017 کو 53 ہزار 124 پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ،انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36600اور36700کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں39ارب 9کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت1.85فیصدزائد جبکہ53.55فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت

datetime 11  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں۔ یہ کانیں مملکت کے مختلف علاقوں میں 6لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ الدرع العربی چٹانوں کی بیلٹ میں واقع ہیں۔الدرع العربی بیلٹ مملکت… Continue 23reading سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت

ایک اور شہری بیٹھے بٹھائے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟ کراچی کا ابراہیم بڑی مشکل کا شکار

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ایک اور شہری بیٹھے بٹھائے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟ کراچی کا ابراہیم بڑی مشکل کا شکار

کراچی(آن لائن)کراچی کے ایک اور شہری کے بینک اکاؤنٹ میں 36 کروڑ روپے نکل آئے۔بینک اکاؤنٹ محمد ابراہیم نامی شخص کے نام پر کھولا گیا جس میں تین سال کے دوران 36 کروڑ 94 لاکھ روپے جمع کرائے گئے جو کہ اوسطاً دو کروڑ ماہانہ بنتے ہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے… Continue 23reading ایک اور شہری بیٹھے بٹھائے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟ کراچی کا ابراہیم بڑی مشکل کا شکار

1 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 1,903