بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2019

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 23 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کی… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 3  فروری‬‮  2019

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوہزار انیس کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سات فیصد سے تجاوز کرگئی، ادارہ شماریات کا کہنا ہے جنوری میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ دو فیصد رہی، جوساڑھےچارسال کی بلندترین سطح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری میں افراط زر کی شرح ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح… Continue 23reading 2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 6روپے اضافے سے 206روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 142روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2019

جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال 2018-19ء کے ساتویں ماہ جنوری2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح7.19 فیصدکی سطح پر پہنچ گئی جبکہ رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ ( جولائی تا جنوری 2018-19)کے دوران مہنگائی کی شرح اوسط 6.21 فیصد رہی ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوگی ٹیکس بھی کم ہوں گے : حماد اظہر

datetime 3  فروری‬‮  2019

جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوگی ٹیکس بھی کم ہوں گے : حماد اظہر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر اسمگلنگ روکنے کے لئے باڑ لگارہے ہیں، جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوگی ٹیکس بھی کم ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوگی ٹیکس بھی کم ہوں گے : حماد اظہر

100اور 1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

datetime 2  فروری‬‮  2019

100اور 1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

لاہور( این این آئی)100اور 1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں ۔1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ… Continue 23reading 100اور 1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

سستی تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا،وفاقی حکومت نے شعبہ تعلیم کو منی بجٹ میں نظرانداز کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2019

سستی تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا،وفاقی حکومت نے شعبہ تعلیم کو منی بجٹ میں نظرانداز کردیا

کراچی(این این آئی)سستی تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا،وفاقی حکومت نے شعبہ تعلیم کو منی بجٹ میں نظرانداز کردیا۔اصلاحاتی بجٹ میں اخباری پیپرپردرآمدی ڈیوٹی تو ختم کی گئی مگر درسی کتابوں کے کاغذ پر 62 فیصد رکھی گئی۔50روپے کلو ملنے والا کاغذ اب 200 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔ تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن اور… Continue 23reading سستی تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا،وفاقی حکومت نے شعبہ تعلیم کو منی بجٹ میں نظرانداز کردیا

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان ، قیمت 200فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 2  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان ، قیمت 200فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور (این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سے138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں8.89فیصد اضافہ ریکارڈ

datetime 2  فروری‬‮  2019

مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں8.89فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں8.89فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،دودھ،گھی،آٹے سمیت15چیزیں مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق31 جنوری 2019 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 8.89فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں8.89فیصد اضافہ ریکارڈ

Page 942 of 1855
1 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 1,855