پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کا اختتام، مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کے اختتام پر جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کے پانچ چیمبرز کے درمیان مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کئے گئے، ان میں کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، اور خیبر پختونخوا اور ہری پور کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شامل ہیں۔ کراچی چیمبر کے صدر جنید… Continue 23reading پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کا اختتام، مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط