بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)کاروباری برادری نے برآمدات کے فروغ اور ملک بھر میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ جمعرات کو یہاں یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی 50 رکنی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا… Continue 23reading کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

datetime 17  جنوری‬‮  2019

حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پڑھے لکھے ہنر مند طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں انجمن تاجران کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا، صوبائی وزیر میاں… Continue 23reading حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے 187روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم

datetime 16  جنوری‬‮  2019

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم ہوگئی ہے۔پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ موبائل فون کی رجسٹریشن کے لیے 15جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی۔ پی ٹی اے کے مطابق 15جنوری تک پاکستان کے سیلولر نیٹ ورک پر چلنے والے تمام موبائل فون کار آمد رہیں گے، پاکستانی موبائل نیٹ… Continue 23reading غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم

درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی : آئی ایم ایف

datetime 16  جنوری‬‮  2019

درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی : آئی ایم ایف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا ہے، اس سے پاکستان میں معاشی ڈیٹا مزید شفاف ہوسکے گا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد… Continue 23reading درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی : آئی ایم ایف

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

datetime 16  جنوری‬‮  2019

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے بیرون ملک سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے کی جانے والی ادائیگیوں کے ثبوت کے طور پر تارکین وطن کے بینک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کیے جانے سے گفٹ، رہائش کی تبدیلی اور بیگیج اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی ری کنڈیشنڈ… Continue 23reading ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

datetime 16  جنوری‬‮  2019

کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس انڈسٹری کے ساتھ پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائر کی کھدائی پر لگ گئی ہیں۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر کے فاصلے پر واقع انڈس جی بلاک میں کھودے جانے والے کنویں کو’’کیکڑا۔ون‘‘ کا نام دیا… Continue 23reading کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

datetime 16  جنوری‬‮  2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ‘ کے نام سے قائم ایک ادارہ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھ رکھا ہے کہ یہ ادارہ کمپنیز ایکٹ کی دفعہ 42 کے تحت ایس ای… Continue 23reading نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

datetime 16  جنوری‬‮  2019

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد کیا گیا ۔اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2019میں دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیوں نے سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کی جنہوں نے اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے… Continue 23reading جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

Page 952 of 1855
1 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 1,855