پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، حیران کن کمی

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 3پیسے سستا ہو گیا

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.90روپے سے کم ہو کر154.87روپے اور قیمت فروخت 155روپے سے کم ہو کر154.97روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.70روپے سے بڑھ کر154.90روپے اور قیمت فروخت155روپے سے بڑھ کر155.20روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر10پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 171.60روپے سے بڑھ کر171.70روپے اور قیمت فروخت 173.10روپے سے بڑھ کر173.20روپے پر جا پہنچی اسی طرح 40پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 201روپے سے بڑھ کر201.50روپے اور قیمت فروخت 202.60روپے سے بڑھ کر203روپے ہو گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گذشتہ روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر10پیسے،یورو40پیسے اور برطانوی پونڈ30پیسے مہنگا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…