پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

datetime 27  مارچ‬‮  2019

ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ،جنوب مشرقی ایشیاء میں پاکستان ملائیشیا کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی… Continue 23reading ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

فرانس اور چین کے درمیان اربوں یوروز کے متعددمعاہدوں پر دستخط

datetime 27  مارچ‬‮  2019

فرانس اور چین کے درمیان اربوں یوروز کے متعددمعاہدوں پر دستخط

پیرس (این این آئی)چینی صدر شی جِن پِنگ کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اربوں یورو مالیت کے متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدارتی دفتر نے بتایاکہ ایئربس کمپنی نے چینی ایوی ایشن کو 300 جہاز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ توانائی، ٹرانسپورٹ اور… Continue 23reading فرانس اور چین کے درمیان اربوں یوروز کے متعددمعاہدوں پر دستخط

اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

datetime 27  مارچ‬‮  2019

اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کے روز بھی مختلف وجوہات کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق دہلی جانے والی پرواز… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز کا پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2019

کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز کا پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان

لاہور(این این آئی) کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کویت کے ڈی جی سول ایوی ایشن نے مراسلہ پاکستان بھیج دیا جس کے مطابق کویت ایئر ویز لاہور اور اسلام آباد کیلئے ہفتہ وار 992 مسافروں کو لیکر جائے گی، جزیرہ ایئر ویز… Continue 23reading کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز کا پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا

datetime 27  مارچ‬‮  2019

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا

لاہور(این این آئی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل بروز ( جمعہ)کیا جائے گا ۔اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 0.25فیصد اضافہ کیا تھا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت 70ہزار روپے سے بھی بڑھ گئی ،جانتے ہیں مارکیٹ میں نیا ریٹ کیا چل رہا ہے؟

datetime 26  مارچ‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت 70ہزار روپے سے بھی بڑھ گئی ،جانتے ہیں مارکیٹ میں نیا ریٹ کیا چل رہا ہے؟

لاہور، ٹوکیو،ہانگ کانگ (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 70 ہزار 650 روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 69 ہزار 762 روپے کی سطح پر… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 70ہزار روپے سے بھی بڑھ گئی ،جانتے ہیں مارکیٹ میں نیا ریٹ کیا چل رہا ہے؟

ڈالر کی چھٹی، اسٹیٹ بینک نے کس ملک کی متبادل کرنسی سے تجارت کےآغاز کا اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019

ڈالر کی چھٹی، اسٹیٹ بینک نے کس ملک کی متبادل کرنسی سے تجارت کےآغاز کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)ڈالر کی بجائے متبادل کرنسی سے تجارت کرنے کی تیاریوں کاآغاز کردیاگیاہے۔چینی کرنسی یوآن میں تجارت کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو بھی پاکستان میں چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں چینی یوآن میں کلیئرنگ اور… Continue 23reading ڈالر کی چھٹی، اسٹیٹ بینک نے کس ملک کی متبادل کرنسی سے تجارت کےآغاز کا اعلان کر دیا

چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2019

چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)برادر ملک چین کی جانب سے 2ارب 10کروڑڈالر ملنے کے باوجودکاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38500،38400،38300اور38200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے79ارب56کروڑروپے سے زائد ڈوب گئے، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت33.27فیصدکم جبکہ74.84فیصد حصص کی… Continue 23reading چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

1 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 1,903