بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سستی مرغی کے حصول کے لیے ایران میں شہریوں کی لمبی لمبی قطاریں

datetime 10  جنوری‬‮  2019

سستی مرغی کے حصول کے لیے ایران میں شہریوں کی لمبی لمبی قطاریں

تہران(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر ایران میں غربت کی ایک اور زندہ تصویر دیکھی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایران میں شہریوں کی لمبی لمبی لائنیں لگئی ہوئی ہیں۔ یہ قطاریں ان لوگوں کی ہیں جو حکومت کی طرف سے سبسڈی کے تحت دی جانیوالی سستی مرغی کی ایک کلو گوشت… Continue 23reading سستی مرغی کے حصول کے لیے ایران میں شہریوں کی لمبی لمبی قطاریں

چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے : چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی

datetime 10  جنوری‬‮  2019

چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے : چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے اور چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چائنا پسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد وشمار میں ظاہر کیا… Continue 23reading چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے : چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی

ایف اے ٹی ایف کا 10 نکاتی ایکشن پلان کے تحت پاکستانی کاوشوں پر اظہارِ اطمینان

datetime 10  جنوری‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کا 10 نکاتی ایکشن پلان کے تحت پاکستانی کاوشوں پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے پاکستان کی جانب سے کی گئی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کردیا تاہم پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے رواں برس مئی سے قبل مزید ٹھوس اقدمات… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا 10 نکاتی ایکشن پلان کے تحت پاکستانی کاوشوں پر اظہارِ اطمینان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے تیسرے بدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی39000کی نفسیاتی حدسے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے39ارب57 کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت5.49فیصدکم جبکہ63.09فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

رواں مالی سال : ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ برائے شماریات

datetime 9  جنوری‬‮  2019

رواں مالی سال : ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(این این آئی) رواں مالی سال 2018-19 کے ابتدائی 5 ماہ(جولائی تا نومبر 2018-19) کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 0.07 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔وفاقی برائے شماریات(پی بی ایس)کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2018-19 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات سے 5ارب 50کروڑ 62لاکھ ڈالر… Continue 23reading رواں مالی سال : ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ برائے شماریات

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں فی اونس 7 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 7 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1284 ڈالر… Continue 23reading بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

datetime 9  جنوری‬‮  2019

حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں تاہم کے الیکٹرک اس پابندی سے مستثنیٰ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ریفائنریز کو… Continue 23reading حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس کپاس کی پیداوار میں 24 فیصد کمی کے باعث وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کے سامنے ادھورے منصوبے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاملہ دوبارہ متعلقہ وزارتوں… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی

اربوں روپے کے اثاثے اور گاڑیاں رکھنے والے افراد ایف بی آر کے نشانے پر

datetime 9  جنوری‬‮  2019

اربوں روپے کے اثاثے اور گاڑیاں رکھنے والے افراد ایف بی آر کے نشانے پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے امیروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا، ملک بھرکے ریجنل ٹیکس دفاتر کو کارروائی کی ہدایت جاری کر دی گئی کہ وکیل کے بجائے ذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے گا، وضاحت نہ دینے پر وارنٹ جاری… Continue 23reading اربوں روپے کے اثاثے اور گاڑیاں رکھنے والے افراد ایف بی آر کے نشانے پر

Page 957 of 1855
1 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 1,855