حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی کتنےحصوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے2 ڈائریکٹر جنرل (ڈی جیز) تعینات کرنیکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق ریگولیٹری امور اور ائیر پورٹس کمرشل آپریشن… Continue 23reading حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی کتنےحصوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ کر لیا



































