ایردوآن کھوکھلی شخصیت،سبزیوں کی مہنگائی بھی بیرونی سازش قرار دی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے ترک صدر کے متکبرانہ لہجے اور بلند آہنگ نعروں پرمبنی سیاست پر ایک تفصیلی رپورٹ میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اندر سے ایک کھوکھلا انسان ہیں جو بحرانوں پر پردہ ڈالنے کے لیے چیخ چیخ کر باتیں کرتے اور متکبرانہ انداز میں نعرے لگاتے ہیں۔امریکی اخبار کی… Continue 23reading ایردوآن کھوکھلی شخصیت،سبزیوں کی مہنگائی بھی بیرونی سازش قرار دی