سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید250روپے مہنگاہوگیا،جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں