ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی، بیرونی سرمایہ کار پاکستانی  مارکیٹ پر ٹوٹ پڑے ، کتنی بڑی سرمایہ کاری کر دی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تاریخ میں پہلی بار حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر بھرپور اعتماد کیا جا رہا ہے ، حکومتی طویل اور قلیل مدتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے ۔

اس عرصے میں امریکہ سے 66 کروڑ ڈالر، برطانیہ سے 75 کروڑ ڈالر اور عرب امارات سے 7 کروڑ ڈالر کی حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری ہوئی۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد بڑھا ہے ۔ماہرین کے مطابق زائد شرح سود کے باعث بھی بیرونی سرمایہ کار حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کررہے ہیں،مگر بانڈز کی مدت میعادپوری ہونے کی صورت میں روپے پر دبابڑھ سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…