بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی سکوک سے سرمایہ کاری کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی سکوک سے سرمایہ کاری کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گھروں کی تعمیر تیزی سے بڑھتی آبادی، جو 2017 کی مردم شماری کے 2 کروڑ 78 لاکھ تھی، کی منسابت سے نہیں ہے۔ مختلف تخمینوں کے مطابق سالانہ گھروں کی مانگ 4 لاکھ سے 7 لاکھ یونٹس ہے تاہم صرف 1 لاکھ سے 3.5 لاکھ گھر تعمیر ہورہے ہیں۔ اس وقت… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی سکوک سے سرمایہ کاری کا امکان

چین ، قدرتی گیس کی درآمد میں نمایاں اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2019

چین ، قدرتی گیس کی درآمد میں نمایاں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی قدرتی گیس کی درآمد میں گذشتہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس کی بڑی وجہ حکومت کی طرف سے صاف توانائی کے استعمال پر زور دینا ہے۔2018کے دوران چین نے90.39ملین ٹن قدرتی گیس درآمد کی جو اس سے پہلے سال کے مقابلے میں31.9فیصد زیادہ ہے۔کسٹم انتظامیہ کے مطابق2017کے مقابلے میں یہ اضافہ26.9فیصد… Continue 23reading چین ، قدرتی گیس کی درآمد میں نمایاں اضافہ

سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 358 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں فی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی کردیے اور رواں ماہ کے آخر تک سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چلنے والے مزید منصوبوں پر کام روک… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی

جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، اعدادوشمار جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2019

جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، اعدادوشمار جاری

لاہور(این این آئی)رواں مالی سال کے ساتویں ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.51فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابقماہ جنوری کے دوسرے ہفتے کے اختتام پرگندم، آٹا ،باسمتی چاول ،پیاز ،کیلے، لہسن ،خوردنی تیل،… Continue 23reading جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، اعدادوشمار جاری

معاشی خود کفالت ہی مسائل کا حل،ٹیکسوں کا نظام بدلنا ہو گا : خواجہ حبیب الرحمان

datetime 13  جنوری‬‮  2019

معاشی خود کفالت ہی مسائل کا حل،ٹیکسوں کا نظام بدلنا ہو گا : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچراینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ دوست ممالک کے اقتصادی پیکیجز سے مالیاتی بحران وقتی طور پر ٹل ضرور گیا ہے لیکن ختم نہیں ہوا،معیشت کو درپیش متعدد چیلنج اور خطرات بدستور برقرار ہیں، بحالی اور قرضوں پر انحصار کم کرنے… Continue 23reading معاشی خود کفالت ہی مسائل کا حل،ٹیکسوں کا نظام بدلنا ہو گا : خواجہ حبیب الرحمان

حکومت کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا : ترجمان وزارت خزانہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

حکومت کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا : ترجمان وزارت خزانہ

لاہور(این این آئی )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے مزید ترسیلات زر بھیجیں۔ایک ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ترسیلات زر میں اضافے کے ادائیگیوں میں توازن پر مثبت اثرات مرتب ہوں… Continue 23reading حکومت کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا : ترجمان وزارت خزانہ

مالی سال 19ء کے پہلے چھ ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 10.7 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں

datetime 13  جنوری‬‮  2019

مالی سال 19ء کے پہلے چھ ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 10.7 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 19ء کے پہلے چھ ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 10.7 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں، گذشتہ برس اسی مدت میں 9744.75 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19ء کے پہلے چھ… Continue 23reading مالی سال 19ء کے پہلے چھ ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 10.7 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی

لاہور( این این آئی )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری ( منگل)کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696ہیں۔

Page 954 of 1855
1 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 1,855