منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تارکین وطن پاکستانیوں کو ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کیلئے مزید رعایات دینے پر غور، اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں تارکین وطن پاکستانیوں کو اپنی ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کے لیے مزیدرعایات اور ترغیبات دینے کے حوالے سے وزارت خزانہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات پر مزید غور و خوض کے بعد انہیں حتمی شکل دے کر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیر اعظم کے مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت تارکین وطن پاکستانیوں کو اپنی ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کے لیے مزیدرعایات اور ترغیبات دینے کے حوالے سے وزارت خزانہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیااجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں اورانسانی وسائل کی ترقی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری اور اعلیٰ حکام سمیت سٹیٹ بنک آف پاکستان اور دیگر بنکوں کے اعلیٰ نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر پاکستان بھجوانے میں درپیش مشکلات اور ان مشکلات کے ازالہ اور ترسیلات زر کو بنکوں کے ذریعے پاکستان بھجوانے کے لیے مختلف تجاویز و سفارشات پیش کی گئیں اجلاس کے دوران پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات پر مزید غور و خوض کے بعد انہیں حتمی شکل دے کر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں تارکین وطن پاکستانیوں کو اپنی ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کے لیے مزیدرعایات اور ترغیبات دینے کے حوالے سے وزارت خزانہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات پر مزید غور و خوض کے بعد انہیں حتمی شکل دے کر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…