بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 32 پیسے کی کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

datetime 4  جنوری‬‮  2019

بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 32 پیسے کی کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی جس کا اطلاق کے الیکٹرک اور 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی… Continue 23reading بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 32 پیسے کی کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

سردیوں میں ضرورت کی اہم ترین چیز کو ایک مرتبہ پھر مہنگا کردیا گیا،فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سردیوں میں ضرورت کی اہم ترین چیز کو ایک مرتبہ پھر مہنگا کردیا گیا،فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟

اسلام آباد (اے این این)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے… Continue 23reading سردیوں میں ضرورت کی اہم ترین چیز کو ایک مرتبہ پھر مہنگا کردیا گیا،فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ ٗ گھریلو سلنڈر23روپے مہنگا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ ٗ گھریلو سلنڈر23روپے مہنگا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث گھریلو ں سلنڈر 23روپے مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے باعث… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ ٗ گھریلو سلنڈر23روپے مہنگا

ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

اوسلو (این این آئی)شمالی یورپی ملک ناروے میں گزشتہ برس فروخت کردہ نئی گاڑیوں میں سے قریب ایک تہائی الیکٹرک کاریں تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات نارویجین روڈ فیڈریشن نے بتائی۔ اسکینڈے نیویا کے اس ملک کا ارادہ ہے کہ وہ اپنے ہاں سن 2025تک روایتی معدنی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی… Continue 23reading ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

datetime 3  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

بیجنگ (این این آئی) چین نے عارضی طور پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے مالی مدد کررہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چین نے امداد، تجارت، سرمایہ… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ ماہ جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے آلات رکھے… Continue 23reading بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے 171روپے، زند ہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 118روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافہ سے فی درجن قیمت 114روپے ہو گئی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی

لاہور( این این آئی )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696ہیں۔

Page 961 of 1855
1 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 1,855