لاہور( این این آئی) پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوںمیں اتار چڑھا ئو دیکھا گیا تاہم دکانداروںنے اپنی روایت بر کے مطابق گراں فروشی کا سلسلہ جاری رکھا، برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 229روپے جبکہ فارمی انڈے بلندترین سطح 129روپے فی درجن تک جا پہنچے۔تفصیلات کے مطابق آلو نیا کچاچھلکا 42کی بجائے50ں،آلو سٹور23کی بجائے30
،پیاز68کی بجائے75سے80،ٹماثر 120کی بجائے140سے 150،لہسن دیسی226کی بجائے250سے260،لہسن چائنہ230کی بجائے270سے280،ادرک تھائی لینڈ 223کی بجائے260سے 270،ادرک چائنہ280کی بجائے320،بینگن50کی بجائے60، کھیر افارمی 54کی بجائے58،کریلے 80کی بجائے90سے 95،پالک فارمی 20کی بجائے23،پالک دیسی32 بجائے 40،لیموں چائنہ50کی بجائے 60،میتھی 27کی بجائے30سے32،لہسن ایرانی167کی بجائے180سے190،بندگوبھی40کی بجائے45،پھول گوبھی 57کی بجائے60سے 65،گھیا کدو 64کی بجائے70،شلجم24کی بجائے32سے35،سبز مرچ 115، شملہ مرچ94کی بجائے115سے120،اروی 91کی بجائے100سے110،بھنڈی 110کی بجائے125سے120،مٹر105کی بجائے120،مولی 16کی بجائے18سے 20،گاجر دیسی 38کی بجائے40،گاجر چائنہ52کی بجائے55، پھلیاں58کی بجائے65،ساگ 27 جبکہ مونگرے 73کی بجائے80روپے فی کلو تک فروخت ہوئے ۔برائلر گوشت 7روپے اضافے سے 229روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 158روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈے مزید ایک اضافے سے بلند ترین سطح 129روپے فی درجن ہو گئے ۔