جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

کھیت میں لاوارث کروڑوں روپے کی کرنسی ، بچے شاپر بھر بھر کر ٹکڑے گھر لے گئے، رقم کس کی ہے پولیس چکرا کر رہ گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا(آن لائن) پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں پاکستانی کروڑوں روپے کے کرنسی نوٹ ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے کھیت میں لاوارث کروڑوں روپے کے ٹکڑے برآمد بچے پاکستانی کرنسی سے کھیلتے رہے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں68/EB میں کھیت سے کروڑوں روپے کی پاکستانی کرنسی ٹکڑے ٹکڑے بے یاروں مددگار بکھری پڑی رہی پاکستانی کرنسی میںپانچ ہزار، ایک ہزار اور پانچ سوروپے کے نوٹ شامل ہیں پاکستانی کرنسی نوٹوں کے ٹکڑوں کی اطلاع چنگل میں آگ کی طرح ہرجگہ پھیل گئی

بچے پاکستانی کرنسی نوٹوں کے ٹکڑوں سے کھیلتے رہے اور شاپر بیگ میں بھر بھر کرگھروں میں لے گئے پولیس کرنسی نوٹوں کے مالکان کی تلاش کرنے میں ناکام ہوچکی ہے گائوں کے مکین محمد عرفان ودیگر نے بتایا کہ کرنسی نوٹوں کے ٹکڑے کھیت میں ملنے سے حیرانی ہورہی ہے تاہم ابھی تک کوئی بھی شخص کرنسی نوٹ کی ملکیت اور اصل حقائق بتا نہیں سکاموجودہ دور کے کرنسی نوٹ کہاں سے آئے کسی کو کوئی خبر نہیں اور پولیس بھی بتانے میں مکمل ناکام نظر آرہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…