اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جولائی کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی برآمدات میں 126.62 فیصد اضافہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

جولائی کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی برآمدات میں 126.62 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جولائی 2019ء کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی قومی برآمدات میں 126.62 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 77.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ جبکہ جولائی 2018ء کے دوران 34.12 ملین ڈالر کی… Continue 23reading جولائی کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی برآمدات میں 126.62 فیصد اضافہ

پاکستان کے بڑے شہر میں مردہ جانوروں کا گوشت بیچنے والے دو ملزم گرفتار ، دونوں یہ کام کب سے کر رہے تھے ؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کے بڑے شہر میں مردہ جانوروں کا گوشت بیچنے والے دو ملزم گرفتار ، دونوں یہ کام کب سے کر رہے تھے ؟

کراچی(آن لائن)منگھوپیر سے مردہ گائے بھینسوں کو کاٹ کر گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر میں ایک رکشا ڈرائیور نے اطلاع دی کہ 2 افراد مردہ بھینس کو کاٹ رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپا مار کر ملزم زاہد اور شیراز کو مردہ جانور کے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں مردہ جانوروں کا گوشت بیچنے والے دو ملزم گرفتار ، دونوں یہ کام کب سے کر رہے تھے ؟

جون میں طبی مصنوعات کی درآمدات میں 30.72 فیصد اضافہ ہوا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

جون میں طبی مصنوعات کی درآمدات میں 30.72 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 30.72 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 13.14 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ جون 2018ء کے دوران 10.05 ارب روپے کی درآمدات… Continue 23reading جون میں طبی مصنوعات کی درآمدات میں 30.72 فیصد اضافہ ہوا

رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران مشینری کی قومی درآمدات میں 30.70 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے عداد وشمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران مشینری کی درآمدات کا حجم 65 کروڑ 46 لاکھ 72 ہزار ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ جون 2018ء کے دوران… Continue 23reading رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

دنیا کی تیز رفتار ہائبرڈ کار تیار ،3سیکنڈ میں 60کلو میٹر کی رفتار پکڑنے کی صلاحیت، جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ کتنی سپیڈ ہے؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

دنیا کی تیز رفتار ہائبرڈ کار تیار ،3سیکنڈ میں 60کلو میٹر کی رفتار پکڑنے کی صلاحیت، جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ کتنی سپیڈ ہے؟

روم( آن لائن )اسپورٹس و نایاب کاریں بنانے والی اٹلی کی کمپنی لامبور گینی نے اب تک کی دنیا کی سب سے مضبوط اور سب سے تیز رفتار ہائبرڈ کار تیار کرلی۔لامبور گینی کی جانب سے تیار کی گئی ہائبرڈ کار کو آئندہ ہفتے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہونے والے آٹو شو میں متعارف… Continue 23reading دنیا کی تیز رفتار ہائبرڈ کار تیار ،3سیکنڈ میں 60کلو میٹر کی رفتار پکڑنے کی صلاحیت، جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ کتنی سپیڈ ہے؟

ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

اسلام آباد( آن لائن )جولائی 2019 کے دوران ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کی کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ۔فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ جولائی 2018 کے دوران درآمدات کا حجم 4 ہزار807 ملین ڈالر رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران درآمدات… Continue 23reading ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت وقت نے کتنے ہزار ارب قرضہ لیا ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت وقت نے کتنے ہزار ارب قرضہ لیا ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

اسلا م آباد(آن لائن)حکومت نے مالی سال 2018-19کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 3440 ارب روپے قرضہ لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی قرضے، واجبات میں 10330 ارب روپے اضافہ، کموڈیٹی آپریشنز سے قرضے میں 60 ارب کی کمی ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق میڈیا میں11000ارب روپے کے قرضے کی خبروں میں مجموعی قرضہ اور اور… Continue 23reading بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت وقت نے کتنے ہزار ارب قرضہ لیا ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 60.28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 951 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ جون 2018ء کے دوران 2394 ملین روپے کی درآمدات… Continue 23reading ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

غیرملکی کمپنیوں نے جولائی میں 138.2 ملین ڈالر منافع اور ڈیوڈنڈز اپنے ممالک بھیجے : سٹیٹ بینک

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

غیرملکی کمپنیوں نے جولائی میں 138.2 ملین ڈالر منافع اور ڈیوڈنڈز اپنے ممالک بھیجے : سٹیٹ بینک

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں کام کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے رواں مالی سال 2019-20ء کے پہلے ماہ جولائی کے دوران 138.2 ملین ڈالر کے منافع جات اور ڈیوڈنڈز اپنے ممالک کو بھیجے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی 2018ء کے دوران غیرملکی کمپنیوں کی… Continue 23reading غیرملکی کمپنیوں نے جولائی میں 138.2 ملین ڈالر منافع اور ڈیوڈنڈز اپنے ممالک بھیجے : سٹیٹ بینک

1 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 2,021