منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بہتری، مستقبل میں صورتحال کیسی رہے گی؟معاشی تجزیہ کاروں نے بتا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(سی پی پی)انٹربینک میں ڈالر10 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، ڈالر10 پیسے اضافے کے ساتھ 155.05 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ

میں 481 پوائنٹس اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 41 ہزار 777 کی سطح پر پہنچ گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں کشیدگی کے سبب سرمایہ کاری میں عارضی کمی دیکھی گئی، حالات بہتر ہوتے ہی مارکیٹ کی صور تحا ل مثبت ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…