ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، سونے کی قیمت میں حیران حد تک کمی
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 80 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بنک قیمت 149 روپے 80 پیسے ہوگئی دوسری جانب صوبائی دارلحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 700 روپے فی… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، سونے کی قیمت میں حیران حد تک کمی