آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف
سرگودہا(این این آئی)سرگودھا میں قائم آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے آٹا کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر نے فوری تحقیقات کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے محکمہ خوراک کے ٹرکنگ پوائنٹس سے آٹے کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی… Continue 23reading آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف







































