دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا گیا ، سینکڑوں مچھلیاں ہلاک

29  جنوری‬‮  2020

احمدیار(این این آئی )دریائے ستلج میں زہریلا پانی مکس ہونے سے سینکڑوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں ،محکمہ فشریز لمبی تان کے سوگئی لوگ مچھلیاں دیکھنے اور پکڑنے کیلئے دریاکنارے پہنچ گئے ،دریائے ستلج میں قصور سائیڈ سے آنے والے پانی میں تڑپتی مچھلیاں کناروں کے

باہر بے یاروں مددگار زہریلے پانی کی نذرہورہی ہیں، ڈھولہ بندسمیت مختلف مقامات پر مچھلیاں مررہی ہیں،زہریلا پانی فیکٹریوں کے پائپوں سے دریا میں ڈالنے کی وجہ محسوس ہورہی ہے، مقامی لوگ سینکڑوں مچھلیوں کی ہلاکت پر پریشان حال اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ ۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…