برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے رو زبھی212روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے رو زبھی212روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری اور کاروبار دوست ماحول سمیت سیاسی استحکام بھی نا گزیر ہے ،شہباز شریف نے بطور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میں ہمیشہ ایشوز پر بات کی ہے جو خوش آئند ہے۔وزیر خزانہ اور وزیر مملکت… Continue 23reading حکومت کی خوف و ہراس کی پالیسی کسی طور پر سود مند نہیں ،ٹیکس نیٹ بڑھنے کی بجائے مزید سکڑ جائیگا : اشرف بھٹی
ماسکو (این این آئی) ترک صدر طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی ایران پر امریکہ کی جانب سے معاشی پابندیاں نظر انداز کرکے باہمی تجارت کرنے لیے بالکل تیار ہے۔روس کے شہر سوچی میں روس، ایران اور ترکی کے صدور کے مابین ملاقات کا دور رواں دواں ہے۔ اپنے بیان میں ترک صدر… Continue 23reading امریکی پابندیاں نظرانداز : ترکی ایران کیساتھ باہمی تجارت پر تیار
لاہور(این این آئی )پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے ہیں جس کے باعث بیروزگاری میں اضافے کا بھی خطرہ ہے،گیس چوری پر قابو پانے یا اصلاحات کا عمل شروع کرنے کے بجائے گیس کی قیمت میں اضافہ کر… Continue 23reading گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے، بےروزگاری بڑھنے کا بھی خطرہ ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے۔ مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ درآمدات میں کمی سےبچت ہوئی ہے،بجٹ کا حجم2ارب ڈالر ہے،معیشت سےمتعلق فیصلوں کےمثبت اثرات سامنےآرہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیرضروری درآمدی… Continue 23reading روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے : عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس( ای سی سی) میں ملک میں کپاس کی پیداواربڑھانےکےلیےمنصوبےکی منظوری دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا کس میں پی آئی اے کے مالی معاملات اور کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے تجاویز کا… Continue 23reading ای سی سی اجلاس : ملک میں کپاس کی پیداواربڑھانےکےلیےمنصوبےکی منظوری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا 100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سعودی عرب وفد کی آمد اورآئی ایم ایف سے پیکج ڈیل بارے مثبت خبرو ن کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی ، 100انڈیکس میں 270پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینز ویلا کے ساتھ تجارتی روابط برقراررکھنے پرامریکی انتباہ مسترد کرتے ہوئے انقرہ اور کراکس کے درمیان سونے کی تجارت میں اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بیان میں کہا کہ وینز ویلاکے دورے کے دوران انہوں نے اپنے… Continue 23reading امریکی انتباہ مسترد : ترکی کا وینز ویلا سے سونے کی تجارت بڑھانے کا اعلان
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سپرپاور کی دعویدار دنیا کی سب سے بڑی معیشت قرض کےانبارتلے دبی ہے، امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیکس چھوٹ اور اخراجات میں اضافہ قرض بڑھنے کی وجہ قرار دیاجارہا ہے۔ حکومتی اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی سب سے… Continue 23reading سپرپاور کی دعویدار : امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا