اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارت کی لاٹری نکل آئی ، زمین سے ایسی چیز دریافت کر لی گئی کہ اب امارات کو خودکفیل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (اے ایف پی) متحدہ عرب امارات میں 80ٹریلین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گیس فیلڈ سیح السدیر (ابوظبی) اور جبل علی(دبئی) کے درمیان واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق اس دریافت کی بدولت متحدہ

عرب امارات قدرتی گیس میں تقریباً خود کفیل ہوجائے گا۔البیان کے مطابق امارات آئندہ مرحلے میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کررہا ہے۔ آئندہ 50برس کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ ان سارے منصوبوں کی گیس ضروریات نئے ذخائر سے مکمل ہوجائیں گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…