اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں ریکارڈ کمی

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں اسٹیٹ بینک کے منافع کا ہدف 280 ارب روپے تھاجو 12 ارب 50 کروڑ روپے رہا۔ 18۔2017 میں 233 ارب روپے منافع تھا۔گزشتہ 5 برسوں تک اسٹیٹ بینک کا

نان ٹیکس آمدن میں حصہ اوسط 30 فیصد رہا جبکہ مالی سال 2014 تا 2018 کے دوران سٹیٹ بینک کا منافع نان ٹیکس ریونیو کا اہم ذریعہ رہا۔ایک سال میں نان ٹیکس آمدن ہدف کے مقابلے میں 408 ارب روپے کم رہی۔ 19۔2018 میں نان ٹیکس آمدن کا ہدف 772 ارب روپے تھاجبکہ نان ٹیکس آمدن کا حجم 364 ارب روپے رہا۔سرکاری اداروں کی شرح سود کی آمدن 123 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں 36 ارب روپے رہی۔پی ٹی اے کی نان ٹیکس آمدن 20 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں 18 ارب 20 کروڑ روپے رہی جبکہ 19۔2018 میں تیل اور گیس کی رائلٹی کی نان ٹیکس آمدن 88 ارب روپے رہی۔‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…