امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
یویارک(آن لائن) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا ‘جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ہے ‘تاہم سست عالمی اقتصادی شرح نمو کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے امکانات کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 66… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ