پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ ،جانتے ہیں پچھلے سال جنوری کے مقابلے میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 14.56 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تاجنوری2019 کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح11.60فیصد بڑھ گئی، ایک ماہ میں ایندھن 26 فیصد، دالیں 20سے18فیصدمہنگی ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چکن17، انڈے14،گندم 12.63،بیسن12فیصدمہنگا ہوا۔

اسی طرح سبزیاں اور پھل 11سے10فیصدجبکہ چینی5 فیصدمہنگی ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ میں پیاز18، ٹماٹر 8، آلو 4 اور بجلی کے نرخ 2 فیصدکم ہوئے، ایک سال میں ٹماٹر157 فیصد، پیاز 125، سبزیاں 94 اور آلو87 فیصدمہنگے ہوئے جبکہ دالیں79سے60 فیصد، گیس 55فیصد اورچینی 27فیصدمہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق موٹرفیول26 فیصد،آٹا24،بیسن22اورگندم 20فیصدمہنگی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…