بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ڈیزل پر 46 روپے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پرکتنے روپے ٹیکس عوام سے لیا جارہا ہے؟ وزارت پیٹرولیم نے ٹیکسز کی تفصیلات بتادی

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیاہے کہ فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 35.55روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ منگل کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 35.55روپے

ٹیکس وصول کر رہی ہے۔وزارت پیٹرولیم نے بتایاکہ فی لیٹر ڈیزل پر 46.28 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ، مٹی کے تیل پر فی لیٹر 20.45روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے ۔ بتایاگیاکہ لائٹ ڈیزل پر فی لیٹر15.28 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…