جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل

datetime 18  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سی پیک فریم ورک سے اسٹیل ملز کے اخراج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب اسٹیل ملز چینی سرمایہ کاروں کو خریدنے پیشکش نہیں کی جائیگی بلکہ اسے عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔حکومت نے 5 برس سے بند اسٹیل مل کی چینی سرمایہ کاروں کو فروخت کی پیشکش کا فیصلہ کیا تھا۔ وزارت صنعت کے ذرائع نے اس ضمن میں بتایا کہ

عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ چند ہفتے قبل وزیراعظم کی سطح پر کیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان، مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داد، وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر اور وزیر نجکاری میاں محمد سومرو اسٹیل ملز کی سی پیک فریم ورک میں شمولیت کے حق میں تھے۔ تاہم مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور کچھ دیگر حکام چاہتے تھے کہ اسٹیل ملز کی اوپن بڈنگ کے ذریعے نیلامی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…