قرضوں میں سر تک ڈوبی پاکستانی قوم نے عیاشی کی انتہا کر دی ، سات ماہ میں کتنے کھرب کے موبائل اور گاڑیاں خرید لیں،10ماہ میں 53ارب کی چائے، 24 ارب کا دودھ پی گئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

6  جون‬‮  2018

قرضوں میں سر تک ڈوبی پاکستانی قوم نے عیاشی کی انتہا کر دی ، سات ماہ میں کتنے کھرب کے موبائل اور گاڑیاں خرید لیں،10ماہ میں 53ارب کی چائے، 24 ارب کا دودھ پی گئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پر تعیش مصنوعات کی درآمدات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوا ہے ، سات ماہ میں 73 ارب کے موبائل فون ،71 ارب کی گاڑیاں منگوائی گئیں،کھانے پینے سے لے کر روزمرہ استعمال کی اشیا تک درآمدی مصنوعات کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ،10ماہ کے دوران… Continue 23reading قرضوں میں سر تک ڈوبی پاکستانی قوم نے عیاشی کی انتہا کر دی ، سات ماہ میں کتنے کھرب کے موبائل اور گاڑیاں خرید لیں،10ماہ میں 53ارب کی چائے، 24 ارب کا دودھ پی گئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

ڈالروں کی ایک بار پھر اونچی اڑان ، پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ؟ عوام کیلئے افسوسنا ک صورتحال

5  جون‬‮  2018

ڈالروں کی ایک بار پھر اونچی اڑان ، پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ؟ عوام کیلئے افسوسنا ک صورتحال

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں منگل کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میںاضافے کا رجحان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر، یورو،برطانوی پائونڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد… Continue 23reading ڈالروں کی ایک بار پھر اونچی اڑان ، پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ؟ عوام کیلئے افسوسنا ک صورتحال

پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری

5  جون‬‮  2018

پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر اضافی رش کے پیشِ نظر مختلف شہروں سے چلنے والی پانچ سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 12جون کو کراچی سٹی سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر خانیوال… Continue 23reading پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری

پاکستانی نئے نوٹوں پر پل پڑے،جانتے ہیں 4دنوں میں ہی کتنے فیصد بکنگ کرالی؟

5  جون‬‮  2018

پاکستانی نئے نوٹوں پر پل پڑے،جانتے ہیں 4دنوں میں ہی کتنے فیصد بکنگ کرالی؟

اسلام آباد( آن لائن )عید الفطر پر صارفین کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس کے ذریعے چار روز میں 85 فیصد بکنگ کرائی گئی ہے۔چار روز کے دوران 2.3 ملین صارفین نے نئے کرنسی نوٹوں کے لئے اپلائی کیا… Continue 23reading پاکستانی نئے نوٹوں پر پل پڑے،جانتے ہیں 4دنوں میں ہی کتنے فیصد بکنگ کرالی؟

راحت فتح علی خان کے خلاف پاکستان کا اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا جانتے ہیں معروف گلوکار نے کیا کام کررکھا ہے؟کارروائی شروع کردی گئی

5  جون‬‮  2018

راحت فتح علی خان کے خلاف پاکستان کا اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا جانتے ہیں معروف گلوکار نے کیا کام کررکھا ہے؟کارروائی شروع کردی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مشہور و معروف گلوکار راحت فتح علی کیخلاف ٹیکس باقیات کی وصولی کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس بقایاجات کی ریکوری کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا… Continue 23reading راحت فتح علی خان کے خلاف پاکستان کا اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا جانتے ہیں معروف گلوکار نے کیا کام کررکھا ہے؟کارروائی شروع کردی گئی

ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ فکس کردیا گیا ،عوام کو بھی انتباہ جاری

4  جون‬‮  2018

ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ فکس کردیا گیا ،عوام کو بھی انتباہ جاری

کراچی (آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو لگام دے دی گئی، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر کے خرید و فروخت کے ریٹ طے کر دیئے، ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ فکس کر دیئے گئے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں طے کیا گیا ہے… Continue 23reading ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ فکس کردیا گیا ،عوام کو بھی انتباہ جاری

سستی اور ماحول دوست سفری سہولتوں کی فراہمی ،وفاقی حکومت نے شاندار فیصلہ کرلیا

4  جون‬‮  2018

سستی اور ماحول دوست سفری سہولتوں کی فراہمی ،وفاقی حکومت نے شاندار فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سمندری راستے کے ذریعے سستی اور ماحول دوست سفری سہولتوں فراہمی کے لیے ان لینڈ واٹر وے ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کو حاصل دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سستے اور ماحول دوست سفری سہولتوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading سستی اور ماحول دوست سفری سہولتوں کی فراہمی ،وفاقی حکومت نے شاندار فیصلہ کرلیا

بھارت سے یہ چیزیں ہرگز نہ خریدی جائیں، بڑے عرب ملک کی پابندی سے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

4  جون‬‮  2018

بھارت سے یہ چیزیں ہرگز نہ خریدی جائیں، بڑے عرب ملک کی پابندی سے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی(آن لائن) کویت کی حکومت نے بھارت سے پھل اور سبزی کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔حکومت کویت کے وزارت تجارت کے مطابق کویت کی فوڈ سیفٹی کمیٹی نے بھارت سے درآمدی پھل اور سبزی میں نپھا وائرس کی موجودگی کی رپورٹ پر پابندی کی تجویز دی تھی۔کویتی فوڈ سیفٹی کمیٹی کے مطابق بھارت کی… Continue 23reading بھارت سے یہ چیزیں ہرگز نہ خریدی جائیں، بڑے عرب ملک کی پابندی سے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

4  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمینبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیرکو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 130بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4208ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔