پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی نئے نوٹوں پر پل پڑے،جانتے ہیں 4دنوں میں ہی کتنے فیصد بکنگ کرالی؟

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )عید الفطر پر صارفین کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس کے ذریعے چار روز میں 85 فیصد بکنگ کرائی گئی ہے۔چار روز کے دوران 2.3 ملین صارفین نے نئے کرنسی نوٹوں کے لئے اپلائی کیا ۔رواں سال صارفین کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے لئے ملک کے 132 شہروں /قصبوں میں 1535 برانچز کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی جبکہ گزشتہ عیدالفطر

کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 120 شہروں / قصبوں میں 1018 مین برانچز کے ذریعے صارفین کو نئے نوٹ جاری کئے گئے تھے۔ گزشتہ سال عید الفطر کے موقع پر 1.8 ملین صارفین کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کئے گئے تھے جبکہ رواں سال عیدالفطر کے لئے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لئے صارفین کی تعداد میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور 2.7 ملین صارفین کو ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…