منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ فکس کردیا گیا ،عوام کو بھی انتباہ جاری

datetime 4  جون‬‮  2018 |

کراچی (آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو لگام دے دی گئی، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر کے خرید و فروخت کے ریٹ طے کر دیئے، ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ فکس کر دیئے گئے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے سے زیادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، سیکرٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ظفر پراچہ کے مطابق تمام ممبران نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کا ریٹ 118 روپے 70 پیسے اور فروخت 119 روپے پر طے کی ہے۔جبکہ زائد قیمت پر ڈالر فروخت کرنے والوں کی شکایات کے لئے نمبر بھی جاری کر دیا ہے اور عوام کو ڈالر کی غیر ضروری خریداری سے بھی منع کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت کے بارے میں عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور ہنڈی حوالہ سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…