اسلام آباد(این این آئی)گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے تفصیلات قومی اسمبل میں پیش کر دیں جس کے مطابق مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ وزارت صنعت و پیداوار نے بتایاکہ 2018،19 کے دوران 2 لاکھ 97 ہزار 814 گاڑیاں فروخت ہوئیں،پاکستان تحریک انصاف کے پہلے مالی سال کے دوران گاڑی کی فروخت میں 41 ہزار سے زائد یونٹ کمی ہوئی۔
مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ، وزارت صنعت وپیداوارنے تفصیلات پیش کر یں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
گلاس برج سے
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں



















































