جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

 جکارتہ(این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے۔ منگل کو پاکستانی سفارتخانہ جکارتہ کے مطابق پاکستانی سفیر عبدالسالک خان نے ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو روانہ کیا،سفارتخانے کی محنت اور دونوں ممالک کی وزارت خارجہ میں روابط کے باعث انڈونیشیا سے پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہوئی۔ بیان میں کہاگیاکہ انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے گزشتہ 5 ہفتوں میں یہ دوسری فلائٹ تھی،بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی بندش کے باعث انڈونیشیا میں 450 پاکستانی پھنس گئے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…