سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت2ہزارروپے کے اضافے سے 97ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی





































