منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں گزشتہ روز بھی گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا ، دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول کی قیمت29روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 50روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی،آلو نیا کچا چھلکا درجہ دوم25روپے کی

بجائے40روپے،آلو سفید19روپے کی بجائے30روپے، پیاز درجہ اول29روپے کی بجائے40،پیاز درجہ دوم25روپے کی بجائے30،ٹماٹر درجہ اول 110روپے کی بجائے160سے170،ٹماٹر درجہ دوم100روپے کی بجائے120روپے، لہسن دیسی235روپے کی بجائے270 سے280روپے،لہسن چائنہ380روپے کی بجائے420،ادرک تھائی لینڈ205روپے کی بجائے250،ادرک چائنہ215روپے کی بجائے240، کھیرا فارمی 52روپے کی بجائے60،میتھی60روپے کی بجائے75سے80 روپے،بینگن88روپے کی بجائے90،بند گوبھی67روپے کی بجائے75سے 80،پھول گوبھی62روپے کی بجائے70سے75،شملہ مرچ190روپے کی بجائے200سے210،شلجم37روپے کی بجائے40،گھیا کدو93روپے کی بجائے100،ٹینڈیاں فارمی60روپے کی بجائے80،لیموں چائنہ47روپے کی بجائے55سے60،اروی57روپے کی بجائے65 سے70روپے،مٹر88روپے کی بجائے90سے95،مونگرے93روپے کی بجائے100روپے،پالک فارمی27روپے کی بجائے30،پالک دیسی42روپے کی بجائے50،گاجر دیسی33روپے کی بجائے40،گاجر چائنہ73روپے کی بجائے80، حلوہ کدو93روپے کی بجائے100سے105،کریلا اول260روپے کی بجائے290روپے جبکہ ر ماڑو57روپے کی بجائے60سے65روپے فی کلو فروخت کیا گیا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…