لاہور(این این آئی) دھند کے باعث لاہورریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس3 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس2 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر ، تیزگام 2گھنٹے ، فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ، خیبرمیل ایکسپریس 2 گھنٹے ، قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے، گرین لائن ایکسپریس 1گھنٹہ ، عوام ایکسپریس 1گھنٹہ ، پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے، رحمان بابا ایکسپریس 2 گھنٹے ، ملت ایکسپریس2گھنٹے اور سرسید ایکسپریس1گھنٹہ تاخیر کاشکارہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































