جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی پٹرول 40روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خام تیل کی قیمت عالمی منڈی میں اڑھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ دو ماہ میں تیل کی قیمت میں 30فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔ عالمی منڈی میں خام مال تیل کی قیمت 49 ڈالر 82 سینٹ فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔ 2017 ءکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پہلی بار 50 ڈالر فی بیرل کی حد سے نیچے گری ہے ۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ 2017 ءمیں پٹرول کی قیمت 71.3روپے فی لیٹر ، ہائی سپیڈ ڈیزل 79.9 روپے جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل44 روپے مقرر کیا گیا تھا ۔تاہم پاکستان میں خام تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، پیٹرول کی قیمت122.60روپے فی لیٹر ، سپیڈ ڈیزل 122.26روپے جبکہ لائٹ 77روپے 51پیسے فروخت ہو رہا ہے ۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے پاکستان میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی گرتی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان میں بھی اس کے اثرات آسکتے ہیں ۔ حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں فوری کم کرے تاکہ اس کا زیادہ سے زیادہ ریلیف عوام کو مل سکے ۔ تیل کی گرتی قیمت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول 27روپے لے کر 40روپے تک فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…