تارکین وطن پاکستانیوں کو ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کیلئے مزید رعایات دینے پر غور، اہم فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں تارکین وطن پاکستانیوں کو اپنی ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کے لیے مزیدرعایات اور ترغیبات دینے کے حوالے سے وزارت خزانہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات پر مزید غور و خوض کے بعد انہیں حتمی شکل دے کر… Continue 23reading تارکین وطن پاکستانیوں کو ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کیلئے مزید رعایات دینے پر غور، اہم فیصلہ کر لیا گیا







































