بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی۔چونگی نمبر 26 پر سرکاری گاڑی نمبر SEN027

کا ڈرائیور لاہور جانے والوں سے تین گنا زیادہ کرایہ بھی مانگ رہا تھا۔مسافروں کے تصویر بنانے پر ڈرائیور سیخ پا چہرہ ماسک سے چھپا لیا۔ سینیٹ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ گاڑی سینیٹ کی ہے اور یوسف رضا گیلانی سٹاف کو الاٹ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…