حکومت نے کمرشل بینکوں سے 112ارب کا قرضہ حاصل کرلیا، تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے سے اب تک ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوچکا ؟سٹیٹ بینک نے بتا دیا
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے کمرشل بنکوں سے 112ارب روپے کا قرضہ حاصل کرلیاہے۔سرکاری ذرائع کا کہناہے کہ کمرشل بنکوں سے حاصل کیا گیا یہ قرض پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے حاصل کیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق کمرشل بنکوں کی طرف سے حکومت کو 251ارب روپے قرض فراہم کرنے… Continue 23reading حکومت نے کمرشل بینکوں سے 112ارب کا قرضہ حاصل کرلیا، تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے سے اب تک ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوچکا ؟سٹیٹ بینک نے بتا دیا