منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

datetime 19  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی) امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز 4 روپے اضافے کے بعدمنگل کو6 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 221 روپے پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 19 جولائی 2022 منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

دن کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر 215 روپے پر پہنچ گیا۔اس کے بعد بتدریج ڈالر کی قیمت بڑھنا شروع ہوئی، 1 روپے 5 پیسے، 1 روپے 80 پیسے اور پھر 2 روپے 30 پیسے اضافے کے بعد دن کے وسط تک ڈالر کی قیمت میں یکمشت 5 روپے 80 پیسے اضافہ ہوگیا اور ڈالر 221 روپے پر پہنچ گیا۔اس دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ بھی ہوا۔دن کے اختتام تک ڈالر کی مجموعی قیمت 6 روپے 80 پیسے بڑھی اور ڈالر 221 روپے 99 پیسے پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 225 سے 226 روپے میں فروخت ہورہا ہے، گزشتہ 3 ماہ میں ڈالر 42 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد ڈالر 215 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ 15 جولائی 2022 کو ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…