پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے 93ارب38کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعدزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس32400،32300اور32200پوائنٹس کی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 93ارب38کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت36.29فیصدزائد جبکہ78.38فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فروخت کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے 93ارب38کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی