برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت236روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن رہی ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت236روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن رہی ۔
لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ سیاستدانون میں بڑھتی ہوئی خلیج ملک کے حق میں بہتر نہیں جس کا ادراک کیا جانا وقت کی ضرورت ہے ،مضبوط معیشت پاکستان کی بقاء کیلئے نا گزیر ہے جس کیلئے روایتی اقدامات سے دو قدم آگے… Continue 23reading مضبوط معیشت پاکستان کی بقاء کیلئے نا گزیر ہے جس کیلئے روایتی اقدامات سے دو قدم آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا ، خواجہ حبیب الرحمان
لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے جون میں چین میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔جنوب اور جنوب مشرقی ایشیاء کموڈٹی ایکسپو اینڈ انویسٹمنٹ فیئر 12تا18جون منعقد ہو گا جس میں ٹیکسٹائل فیبرک اینڈ گارمنٹس، ہوم ٹیکسٹائل/بیڈ لاہنن، بیڈ شیٹس اور کورز، منرلز، میڈیکل ڈیوائسز اینڈ فارما… Continue 23reading آئیسپو شنگھائی5تا7جولائی،کموڈٹی ایکسپو اینڈ انویسٹمنٹ فیئر 12تا18جون چین میں منعقد ہو گا
ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل نوپیک کے نام… Continue 23reading امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو مملکت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 60 ارب ریال ( 16 ارب ڈالر) مالیت کے 140 ٹھیکے دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرامکو کے ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیور منٹ اور سپلائی محمد بن عایض الشامری نے بتایا کہ ان کی کمپنی سعودی… Continue 23reading سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی
کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں رواں ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھا اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں… Continue 23reading گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر بڑھتے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیاہے ۔ ڈالر اور… Continue 23reading عوام کو بڑا جھٹکا،اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ، وفاقی ادارہ شماریات کے تشویشناک انکشافات
لاہور( این این آئی )وزیر مملکت برائے ریو نیو حماداظہرنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی معیشت کو بڑے پیمانے پردرپیش عدم توازن کم کرنے کے لئے مختلف اقداماتاٹھائے ہیں ،بڑھتے ہوئے گردشی قرضے میں کمی آئی ہے اورٹھوس اقدامات کے ذریعے اس میں مزیدکمی لائی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں حماداظہرنے کہاکہ… Continue 23reading مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ، حماد اظہر