پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری،انڈیکس کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونا مزید سستاہوگیا
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید370.58پوائنٹس کے اضافے سے 40641.10پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 55.94فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 90ارب 60کروڑ1لاکھ روپے بڑھ گئے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری،انڈیکس کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونا مزید سستاہوگیا