منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

چینی کے گودام پر چھاپہ،بھاری تعداد میں بوریاں برآمد یہ چینی کتنے روپے کلو بیچی جائیگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی )اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا چینی کے گودام پر چھاپہ ۔300 چینی کی بوریاں برآمد گودام کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے چوک جھلار کے قریب شیخ خلیل سعید کے چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر تین سو چینی کی بوریاں برآمد کر لی۔

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے کاروائی کرتے ہوئے چینی کے گودام کوسیل کر دیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سستے نرخوں پر چینی کی فراہمی کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور اسی مہم کے سلسلہ میں یہ کاروائی کی گئی ہے گودام سے برآمد ہونے والی چینی شہریوں کو 72روپے کلو فروخت کی جائے گی -‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…